غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج, لاہور کی مارکیٹیں بند!

لاہور: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لاہور کی تاجر برادری نے آج (جمعرات) مکمل ہڑتال کی، جس کا مقصد مظلوم فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔
لاہور کے اہم تجارتی مراکز بشمول ہال روڈ مارکیٹ، انارکلی بازار، اردو بازار، اعظم کلاتھ مارکیٹ اور اندرون شہر کی متعدد مارکیٹیں صبح سے بند ہیں۔ تاجر برادری کی جانب سے یہ احتجاج فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
تاہم، بادامی باغ آٹو پارٹس مارکیٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی دکانیں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔
ادھر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی ملک گیر احتجاجی کال پر لبیک کہتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ قدم فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر اٹھایا گیا ہے۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
1 گھنٹہ پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
14 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…1 گھنٹہ پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…1 گھنٹہ پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…3 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…4 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…1 گھنٹہ ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…1 گھنٹہ ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…2 گھنٹے ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…2 گھنٹے ago